Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 14 · Chapter 1130

صحابیات سے روایات

حضرت فاطمہ ابوعبیدہ کی پھوپھی، اور حضرت حذیفہ کی ہمشیرہ کی حدیث

3 hadiths in this chapter

27075

Musnad Ahmad #27075

Zaeef

حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِم ، قَال: َحَدَّثَنَا ثَوْرٌ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْر ، عَنْ أُخْتِه ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَال: " لَا تَصُومُوا يَوْمَ السَّبْتِ إِلَّا مَا افْتُرِضَ عَلَيْكُمْ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ أَحَدُكُمْ إِلَّا عُودَ عِنَب، أَوْ لِحَى شَجَرَةٍ , فَلْيَمْضُغْهَا" .

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت صماء بنت بسر رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہفتہ کے دن فرض روزوں کے علاوہ کوئی روزہ نہ رکھا کرو اور اگر تم میں سے کسی کو کھانے کے لئے کچھ بھی نہ ملے سوائے انگور کی ٹہنی کے یا درخت کی چھال کے تو اس ہی کو چبا لے۔“

27076

Musnad Ahmad #27076

Zaeef

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاق ، قَال: أَخْبَرَنَا ابْنُ لَهِيعَة ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُوسَى بْنُ وَرْدَانَ ، عَنْ عُبَيْدٍ الْأَعْرَجِ ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي جَدَّتِي : أَنَّهَا دَخَلَتْ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَتَغَدَّى، وَذَلِكَ يَوْمَ السَّبْتِ، فَقَال:" تَعَالَيْ فَكُلِي"، فَقَالَت: إِنِّي صَائِمَةٌ , فَقَالَ لَهَا:" صُمْتِ أَمْسِ؟" , فَقَالَتْ: لَا، قَالَ: " فَكُلِي، فَإِنَّ صِيَامَ يَوْمِ السَّبْت؟ لَا لَكِ، وَلَا عَلَيْك" .

اردو ترجمہ · Urdu

ایک خاتون صحابیہ رضی اللہ عنہا نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہفتہ کے دن روزہ رکھنے کا حکم پوچھا، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کا کوئی خاص ثواب ہے اور نہ ہی کوئی وبال۔“

27077

Musnad Ahmad #27077

Zaeef

حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ ، قَال: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْوَلِيدِ الزُّبَيْدِيّ ، عَنْ لُقْمَانَ بْنِ عَامِر ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ ، عَنْ أُخْتِهِ الصَّمَّاءِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم، قَال: " لَا يَصُومَنَّ أَحَدُكُمْ يَوْمَ السَّبْتِ إِلَّا فِي فَرِيضَة، وَإِنْ لَمْ يَجِدْ إِلَّا لِحَى شَجَرَة، فَلْيُفْطِرْ عَلَيْهَا" .

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت صماء بنت بسر رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہفتہ کے دن فرض روزوں کے علاوہ کوئی روزہ نہ رکھا کرو اور اگر تم میں سے کسی کو کھانے کے لئے کچھ بھی نہ ملے سوائے انگور کی ٹہنی کے یا درخت کی چھال کے تو اس ہی کو چبا لے۔“