Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 14 · Chapter 1110

صحابیات سے روایات

حضرت عبداللہ بن رواحہ کی ہمشیرہ کی حدیث

1 hadith in this chapter

27014

Musnad Ahmad #27014

Zaeef

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ النُّعْمَانِ ، قَالَ: سَمِعْتُ طَلْحَةَ الْأَيَامِيَّ يُحَدِّثُ , وَيَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ النُّعْمَانِ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ ، عَنِ امْرَأَةٍ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْقَيْسِ، عَنْ أُخْتِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَوَاحَةَ الْأَنْصَارِيِّ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: " وَجَبَ الْخُرُوجُ عَلَى كُلِّ ذَاتِ نِطَاقٍ" .

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کی ہمشیرہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہر کمربند والی پر خروج کرنا واجب ہو گیا ہے۔“