Musnad Ahmad #21886
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ , حَدَّثَنَا شُعْبَةُ , عَنْ حَبِيبٍ الْأَنْصَارِيِّ , قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي بَشِيرٍ , وَابْنَةَ أَبِي بَشِيرٍ , يُحَدِّثَانِ عَنْ أَبِيهِمَا , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ فِي الْحُمَّى: " أَبْرِدُوهَا بِالْمَاءِ , فَإِنَّهَا مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ" .
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت ابو بشیر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بخار کے متعلق فرمایا کہ اسے پانی سے ٹھنڈا کیا کرو کیونکہ یہ جہنم کی تپش کا اثر ہوتا ہے۔