19041
Musnad Ahmad #19041
Sahih
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أوس ، عَنْ رَجُلٍ ، حَدَّثَهُ مُؤَذِّنُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: نَادَى مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي يَوْمٍ مَطِيرٍ: " صَلُّوا فِي الرِّحَالِ" .
اردو ترجمہ · Urdu
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک مؤذن سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ تیز بارش کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے منادی نے اعلان کردیا کہ اپنے اپنے مقام پر نماز پڑھ لو۔