Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 10 · Chapter 651

کوفہ والوں کی روایات

حضرت ابوحازم رضی اللہ تعالی کی حدیث

1 hadith in this chapter

18305

Musnad Ahmad #18305

Sahih

حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: رَآنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَخْطُبُ، وَأَنَا فِي الشَّمْسِ، " فَأَمَرَنِي، فَحَوَّلْتُ إِلَى الظِّلِّ" .

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت ابوحازم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ بارگاہ رسالت میں حاضر ہوئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے وہ دھوپ ہی میں کھڑے ہوگئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دیکھ کر حکم دیا اور وہ سایہ دار جگہ میں چلے گئے۔