Mishkat al-Masabih #654
عَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «الْمُؤَذِّنُونَ أَطْوَلُ النَّاسِ أعناقا يَوْم الْقِيَامَة» . رَوَاهُ مُسلم
اردو ترجمہ · Urdu
معاویہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ قیامت کے دن ، مؤذن حضرات کی گردنیں سب سے لمبی ہوں گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔