Majma al-Zawaid #5929
عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ مَوْلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو - وَنَحْنُ نَطُوفُ بِالْبَيْتِ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «مَا مِنْ أَيَّامٍ الْعَمَلُ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ فِيهِنَّ مِنْ هَذِهِ الْأَيَّامِ ". قِيلَ: وَلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ؟ قَالَ: " وَلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلَّا مَنْ خَرَجَ بِنَفْسِهِ وَمَالِهِ، ثُمَّ لَمْ يَرْجِعْ حَتَّى تُهْرَاقَ مُهْجَةُ دَمِهِ» ". قَالَ عِبْدَةُ: هِيَ أَيَّامُ الْعَشْرِ.
EnglishUnverified translation
Abdullah ibn Amr (رضي الله عنه) narrated while circumambulating the Ka'bah, through Abu Abdillah his freedman. Abadah, one of the narrators, explained that the days intended are the first ten of Dhul-Hijjah. > **"There are no days in which deeds are more beloved to Allah than in these days. It was said: Not even jihad in the path of Allah? He said: Not even jihad in the path of Allah, except a man who goes out with his life and his wealth, then does not return until his lifeblood is shed."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
ابوعبداللہ جو حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے غلام ہیں وہ بیان کرتے ہیں : حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے ہمیں حدیث بیان کی ہم اس وقت بیت اللہ کا طواف کر رہے تھے ۔ انہوں نے بتایا نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے ’’ کوئی بھی دن ایسے نہیں ہیں جن میں کوئی عمل کرنا اللہ تعالیٰ کے نزدیک ان ایام ( میں عمل کرنے ) سے زیادہ محبوب ہو عرض کی گئی اللہ کی راہ میں جہاد کرنا بھی نہیں ؟ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : اللہ کی راہ میں جہاد کرنا بھی نہیں البتہ اس شخص کا معاملہ مختلف ہے ‘ جو اپنی جان اور مال کو لے کر نکلتا ہے اور پھر واپس نہیں آتا یہاں تک کہ اس کا خالص خون بہا دیا جاتا ہے ( یعنی وہ جام شہادت نوش کر لیتا ہے “۔ عبدہ نامی راوی کہتے ہیں : اس سے مراد ( ذوالج کے پہلے ) دس دن ہیں ۔