Muslim99Muslim99

Jam-e-Tirmazi · Book 25 · Chapter 1193

The book on clothing

Chapter: What Has Been Related About The Prohibition Of Predator Skins

باب: درندے کی کھال استعمال کرنے کی ممانعت کا بیان

1 hadith in this chapter

1771

Jam-e-Tirmazi #1771

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكِ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى عَنْ جُلُودِ السِّبَاعِ وَهَذَا أَصَحُّ.

English

Narrated Abu Al-Malih: The Prophet (ﷺ) prohibited predator skins. And this chain is more correct.

اردو ترجمہ · Urdu

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کی کھال ( استعمال کرنے ) سے منع فرمایا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ زیادہ صحیح ہے ۱؎۔