Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #6108
۔ (۶۱۰۸)۔ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِیْجٍ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنْ تُسْتَأْجَرَ الْاَرْضُ بِالدَّرَاھِمِ الْمَنْقُوْدَۃِ أَوْ بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ۔ (مسند احمد: ۱۷۳۹۶)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درہموں کی نقدی کے عوض یا پیداوار کے تہائی اورچوتھائی حصے کےبدلے زمین کو کرائے پر دینے سے منع فرمایا ہے۔