Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #5057
۔ (۵۰۵۷)۔ عَنْ حَبِیبِ بْنِ مَسْلَمَۃَ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَفَّلَ الرُّبُعَ بَعْدَ الْخُمُسِ فِی بَدْأَتِہِ، وَنَفَّلَ الثُّلُثَ بَعْدَ الْخُمُسِ فِی رَجْعَتِہِ۔ (مسند أحمد: ۱۷۶۰۴)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ سیدنا حبیب بن مسلمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (غزوے کے سفر کی) ابتداء میں خمس نکالنے کے بعد ایک چوتھائی حصہ اور واپسی پر خمس نکالنے کے بعد ایک تہائی حصہ زائد دیا۔