Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #4198
۔ (۴۱۹۸) عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: نَزَلَتْ آیَۃُ الْمُتْعَۃِ فِیْ کِتَابِ اللّٰہِ تَبَارَکَ وَتَعَالیٰ وَعَمِلْنَا بِہا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَلَمْ یَنْزِلْ آیَۃٌ تَنْسَخُہَا، وَلَمْ یَنْہَ عَنْہَا النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حَتَّی مَاتَ۔ (مسند احمد: ۲۰۱۴۹)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ سیدنا عمران بن حنین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حج تمتع کی آیت قرآن کریم میں نازل ہوئی اور ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معیت میں اس پر عمل کیا، اب اس کے بعد تو کوئی ایسی آیت نازل نہیں ہوئی جس نے اس حکم کو منسوخ کر دیا ہو اور نہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دنیا سے رخصت ہونے تک اس سے منع کیا۔