Muslim99Muslim99

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi · Book 70 · Chapter 693

یوم عاشوراء

شوال، بدھ، جمعرات اور جمعہ کے روزوں کا بیان

2 hadiths in this chapter

3966

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #3966

Zaeef

۔ (۳۹۶۶) عَنْ عِکْرِمَۃَ بْنِ خَالِدٍ قَالَ: حَدَّثَنِی عَرِیْفٌ مِنْ عُرَفَائِ قُرَیْشٍ حَدَّثَنِی اَبِیْ اَنَّہُ سَمِعَ مِنْ فَلْقِ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَشَوَّالاً وَالْاَرْبِعَائَ وَالْخَمِیْسَ وَالْجُمُعَۃَ دَخَلَ الْجَنَّۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۵۵۱۳)

اردو ترجمہ · Urdu

۔ ایک قریشی سردار کے باپ سے روایت ہے کہ اس نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے منہ مبارک سے یہ کلمات سنے تھے: جس نے رمضان اور شوال کے مہینوں اور پھر بدھ، جمعرات اور جمعہ کے ر وزے رکھے، وہ جنت میں داخل ہو جائے گا۔

3967

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #3967

Zaeef

۔ (۳۹۶۷) (وَ عَنْہُ مِنْ طَرِیْقِ ثَانِ) : قَالَ : حَدَّثَنِیْ عَرِیْفُ مِنْ عُرْفَاءِ قُرَیْشِ عَنْ اَبِیْہِ سَمِعَہُ مِنْ فَلْقِ فِی رَسُوْلِ اللہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ : ((مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَشَوَّآلا والْاَرْبِعَاءَ وَ الْخَمِیْسَ دَخَلَ الْجَنَّۃَ ۔)) (مسند احمد : ۱۶۸۳۴)

اردو ترجمہ · Urdu

۔ (دوسری سند) ایک قریشی سردار کے باپ نے بیان کیا ہے کہ اس نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے دہن مبارک سے یہ حدیث سنی : جس نے ماہِ رمضان اور ماہِ شوال اور پھر بدھ اورجمعرات کے روزے رکھے، وہ جنت میں داخل ہو گا۔