Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #436
۔ (۴۳۶)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَؓ قَالَ: سُئِلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنْ فَأْرَۃٍ وَقَعَتْ فِیْ سَمْنٍ فَمَاتَتْ، فَقَالَ: ((اِنْ کَانَ جَامِدًا فَخُذُوْہَا وَمَا حَوْلَہَا ثُمَّ کُلُوْا مَا بَقِیَ وَاِنْ کَانَ مَائِعًا فَلَا تَأْکُلُوْہُ۔)) (مسند أحمد: ۱۰۳۶۰)
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس چوہے کے بارے میں سوال کیا گیا، جو گھی میں گر کر مر جاتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر گھی جامد ہو تو اس چوہے کو اور اس کے ارد گرد والے گھی کونکال دو اور اگر وہ مائع ہو تو اس کو کھانے کے لیے استعمال نہ کرو۔