Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #3056
۔ (۳۰۵۶) عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَا تُصَلِّی الْمَلَائِکَۃُ عَلٰی ناَئِحَۃٍ وَلَا عَلٰی مُرِنَّۃٍ۔)) (مسند احمد: ۸۷۳۱)
اردو ترجمہ · Urdu
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: فرشتے نوحہ کرنے والی اور بلند آواز سے رونے والی عورت کے لیے رحمت کی دعا نہیں کرتے۔