Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #2939
۔ (۲۹۳۹) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسْتَسْقٰی فَأَشَارَ بِظَہْرِ کَفَّیْہِ اِلَی السَّمَائِ۔ (مسند احمد: ۱۲۵۸۲)
اردو ترجمہ · Urdu
سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بارش کے لیے دعا کی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ہتھیلیوں کی پشتوں کے ساتھ آسمان کی طرف اشارہ کیا۔