Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #2627
۔ (۲۶۲۷) عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ غَنَمٍ قَالَ: قَالَ أَبُوْ مَالِکٍ الْأَشْعَرَیُّ رضی اللہ عنہ لِقَوْمِہِ: أَلَا أُصَلِّیْ لَکُمْ صَلَاۃَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَصَفَّ الْرِّجَالَ ثُمَّ صَفَّ الْوِلْدَانَ ثُمَّ صَفَّ النِّسَائَ خَلْفَ الْوِلْدَانِ۔ (مسند احمد: ۲۳۲۸۴)
اردو ترجمہ · Urdu
سیّدنا ابومالک اشعری رضی اللہ عنہ نے اپنی قوم سے کہا: کیا تم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کی طرح نماز نہ پڑھاؤں؟ پھر انھوں نے مردوں کی صف بنائی، اس کے بعد بچوں کی اور بچوں کے پیچھے عورتوں کی صف بنائی۔