Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #2078
۔ (۲۰۷۸) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یُصَلِّیْ رَکْعَتَیْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ فِیْ بَیْتِہِ۔ (مسند احمد: ۴۷۵۷)
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مغرب کے بعد اپنے گھر میں دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔