Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #1837
۔ (۱۸۳۷) عَنْ عَلِیِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مِفْتَاحُ الصَّلاَۃِ الطُّہُوْرُ وَتَحْرِ یْمُہَا اَلتَّکْبِیْرُ وَتَحْلِیْلُہَا التَّسْلِیْمُ۔)) (مسند احمد: ۱۰۷۲)
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نماز کی چابی وضو ہے اور اس کی تحریم اللہ اکبر ہی ہے اور اس کی تحلیل سلام ہی ہے۔