Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #1380
۔ (۱۳۸۰) عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: أَمَرَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنْ نَتَّخِذَ الْمَسَاجِدَ فِی دِیَارِنَا وَ أَمَرَنَا أَنْ نُنَظِّفَہَا۔ (مسند احمد: ۲۰۴۴۶)
اردو ترجمہ · Urdu
سیّدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اپنے محلوں میں مساجد بنانے کا اور انہیں صاف ستھرا رکھنے کا حکم دیا ہے۔‘ـ‘