Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #1206
۔ (۱۲۰۶)۔عَنْ عَلِیٍّؓ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((لَاتُصَلُّوْا بَعْدَ الْعَصْرِ اِلَّا أَنْ تُصَلُّوْا وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَۃٌ)) (مسند أحمد: ۱۰۷۳)
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا علی ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عصر کے بعد نماز نہ پڑھا کرو، ہاں جب تک سورج بلند ہو، اس وقت تک پڑھ سکتے ہو۔