Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #13080
۔ (۱۳۰۸۰)۔ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: قِیْلَ لِرَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : یَوْمًا کَانَ مِقْدَارُہُ خَمْسِیْنَ اَلْفَ سَنَۃٍ مَا اَطْوَلَ ہٰذَا الْیَوْمَ؟ فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((وَالَّذِیْ نَفْسِیْ بِیَدِہِ! اِنَّہُ لَیُخَفَّفُ عَلٰی الْمُوْمِنِ حَتّٰییَکُوْنَ اَخَفَّ عَلَیْہِ مِنْ صَلَاۃٍ مَکْتُوْبَۃٍیُصَلِّیْہَا فِی الدُّنْیَا۔)) (مسند احمد: ۱۱۷۴۰)
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کسی نے کہا: قیامت کا دن، جو پچاس ہزار برس کے برابر ہوگا،وہ کس قدر طویل دن ہوگا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! وہ دن مومن کے لیے اس قدر مختصر ہوگا کہ جتنی دیر میں دنیا میں ایک فرضی نماز ادا کرتا ہے، اس وقت سے بھی کم محسوس ہو گا۔