Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #9496
۔ (۹۴۹۶)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: کُنَّا اِذَا جِئْناَ اِلَیْہِیَعْنِی النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جَلَسَ اَحَدُنَا حَیْثُ یْنتَھِیْ۔ (مسند احمد: ۲۱۱۴۵)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جب ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف آتے تھے تو جہاں مجلس ختم ہو رہی ہوتی تھی، وہیں بیٹھ جاتے تھے۔