Muslim99Muslim99

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi · Book 150 · Chapter 1792

تفسیر و اسباب نزول کا بیان

سورۂ ضحیٰ {وَالضُّحٰی وَللَّیْلِ اِذَا سَجٰی…} کی تفسیر

1 hadith in this chapter

8831

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #8831

Sahih

۔ (۸۸۳۱)۔ عَنِ الْأَ سْوَدِ بْنِ قَیْسٍ قَالَ: سَمِعْتُ جُنْدُبَ بْنَ سُفْیَانَیَقُولُ: اشْتَکٰی رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَلَمْ یَقُمْ لَیْلَتَیْنِ أَوْ ثَلَاثًا فَجَائَتْہُ امْرَأَ ۃٌ فَقَالَتْ: یَا مُحَمَّدُ! لَمْ أَ رَہُ قَرَبَکَ مُنْذُ لَیْلَتَیْنِ أَ وْ ثَلَاثٍ، (وَفِیْ لَفْظٍ: فَقَالَتْ: یَا مُحَمَّدُ! مَا اَرٰی شَیْطَانَکَ اِلَّا قَدْ تَرَکَکَ، وَفِیْ لَفْظٍ: مَا اَرٰی صَاحِبَکَ اِلَّا قَدْ اَبْطَاَ عَلَیْکَ) فَأَ نْزَلَ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ: {وَالضُّحٰی وَاللَّیْلِ إِذَا سَجٰی مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَمَا قَلَی} [الضحی: ۱۔۳] ۔ (مسند احمد: ۱۹۰۰۸)

اردو ترجمہ · Urdu

۔ سیدنا جندب بن سفیان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بیمار پڑ گئے اور دو یا تین راتیں قیام نہ کر سکے، ایک عورت آئی اور اس نے کہا: اے محمد! میں دیکھتی ہوں کہ تم نے دو تین دن سے قیام نہیں کیا، میرا خیال ہے کہ تمہارا شیطان تجھے چھوڑ گیا ہے، پس اللہ تعالیٰ نے یہ آیات نازل کیں: {وَالضُّحٰی وَاللَّیْلِ إِذَا سَجٰی مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَمَا قَلٰی} … قسم ہے چاشت کے وقت کی۔ اور قسم ہے رات کی، جب چھا جائے، نہ تو تیرے ربّ نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہوا ہے۔