Muslim99Muslim99

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi · Book 150 · Chapter 1770

تفسیر و اسباب نزول کا بیان

سورۂ طلاق {یَااَیُّہَا النَّبِیُّّ اِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَائَ…} کی تفسیر

1 hadith in this chapter

8801

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #8801

Sahih

۔ (۸۸۰۱)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ یَقُولُ: قَرَأَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم {یَا أَ یُّہَا النَّبِیُّ إِذَا طَلَّقْتُمْ النِّسَاء فَطَلِّقُوہُنَّ فِی قُبُلِ عِدَّتِہِنَّ۔} (مسند احمد: ۵۲۶۹)

اردو ترجمہ · Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ آیت اس طرح پڑھی: {یَا أَ یُّہَا النَّبِیُّ إِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاء َ فَطَلِّقُوہُنَّ فِی قُبُلِ عِدَّتِہِنَّ۔} … اے نبی! جب تم عورتوں کو طلاق دو تو انہیں ان کی عدت کے شروع میں طلاق دو۔