Muslim99Muslim99

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi · Book 150 · Chapter 1713

تفسیر و اسباب نزول کا بیان

{اِنَّ الْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ وَالْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤُمِنَاتِ…} کی تفسیر

1 hadith in this chapter

8711

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #8711

Sahih

۔ (۸۷۱۱)۔ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شَیْبَۃَ قَالَ: سَمِعْتُ أُمَّ سَلَمَۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تَقُولُ: قُلْتُ لِلنَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : مَا لَنَا لَا نُذْکَرُ فِی الْقُرْآنِ کَمَا یُذْکَرُ الرِّجَالُ؟ قَالَتْ: فَلَمْ یَرُعْنِی مِنْہُ یَوْمَئِذٍ إِلَّا وَنِدَاؤُہُ عَلَی الْمِنْبَرِ، قَالَتْ: وَأَ نَا أُسَرِّحُ شَعْرِی فَلَفَفْتُ شَعْرِی، ثُمَّ خَرَجْتُ إِلَی حُجْرَۃٍ مِنْ حُجَرِ بَیْتِی، فَجَعَلْتُ سَمْعِی عِنْدَ الْجَرِیدِ، فَإِذَا ہُوَ یَقُولُ:عِنْدَ الْمِنْبَرِ: ((یَا أَ یُّہَا النَّاسُ إِنَّ اللّٰہَ یَقُولُ فِی کِتَابِہِ: {إِنَّ الْمُسْلِمِینَ وَالْمُسْلِمَاتِ وَالْمُؤْمِنِینَ وَالْمُؤْمِنَاتِ} إِلٰی آخِرِ الْآیَۃِ: {أَعَدَّ اللّٰہُ لَہُمْ مَغْفِرَۃً وَأَ جْرًا عَظِیمًا}۔)) [الأحزاب: ۳۵]۔ (مسند احمد: ۲۷۱۳۸)

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ ام سلمہ رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے وہ کہتی ہیں : میں نے نبی کریم ﷺ سے کہا : کیا وجہ ہے کہ قرآن مجید میں ہمارا ذکر مردوں کی مانند نہیں ہوتا ؟ پھر اچانک اسی دن میں نے آپ ﷺ کو سنا اور آپ ﷺ کی آواز منبر پر بلند ہو رہی تھی ، میں بالوں میں کنگھی کر رہی تھی ، میں نے وہیں بال لپیٹے اور اپنے گھر کے ایک کمرے میں چلی گئی اور ایک ٹہنی کے قریب سے آپ کی آوز آ رہی تھی ، ادھر میں نے کان لگا دیئے ، آپ منبر کے قریب فرما رہے تھے : اے لوگو! اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں فرمایا ہے : {إِنَّ الْمُسْلِمِینَ وَالْمُسْلِمَاتِ وَالْمُؤْمِنِینَ وَالْمُؤْمِنَاتِ۔۔۔۔َاعَدَّ اللّٰہُ لَہُمْ مَغْفِرَۃً وَأَ جْرًا عَظِیمًا}