Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #8663
۔ (۸۶۶۳)۔ عَنْ سَہْلِ بْنِ مُعَاذٍ، عَنْ اَبِیْہٖ، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّہٗقَالَ: ((مَنْقَرَاَاَوَّلَسُوْرَۃِ الْکَہْفِ وَآخِرَھَا کَانَتْ لَہٗنُوْرًامِنْ قَدَمِہٖ اِلٰی رَاْسِہٖ،وَمَنْقَرَاَھَاکُلَّہَاکَانَتْلَہٗنُوْرًامَابَیْنَ السَّمَائِ وَالْاَرْضِ۔)) (مسند احمد: ۱۵۷۱۱)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ سیدنا معاذ بن انس جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے سورۂ کہف کی ابتدائی یا آخری آیات کی تلاوت کی تو اس کے قدم سے سر تک نور ہوگا، اور جس نے اس ساری سورت کی تلاوت کی، اس کے لیے زمین سے آسمان تک نور ہو گا۔