Muslim99Muslim99

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi · Book 150 · Chapter 1666

تفسیر و اسباب نزول کا بیان

{یَوْمَ تُبَدَّلُ الْأَ رْضُ غَیْرَ الْأَ رْضِ وَالسَّمٰوَاتُ وَبَرَزُوْا لِلّٰہِ الْوَاحِدِ الْقَہَّارِ} کی تفسیر

1 hadith in this chapter

8646

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #8646

Sahih

۔ (۸۶۴۶)۔ عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ: قَالَتْ عَائِشَۃُ: أَ نَا أَ وَّلُ النَّاسِ سَأَ لَ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ ہٰذِہِ الْآیَۃِ: {یَوْمَ تُبَدَّلُ الْأَ رْضُ غَیْرَ الْأَ رْضِ وَالسَّمٰوَاتُ وَبَرَزُوْا لِلّٰہِ الْوَاحِدِ الْقَہَّارِ} قَالَتْ: فَقُلْتُ: أَ یْنَ النَّاسُ یَوْمَئِذٍیَا رَسُولَ اللّٰہِ؟ قَالَ: ((عَلَی الصِّرَاطِ۔)) (مسند احمد: ۲۴۵۷۰)

اردو ترجمہ · Urdu

۔ مسروق سے روایت ہے کہ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا نے کہا: میں نے لوگوں میں سب سے پہلے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اس آیت کے بارے میں دریافت کیا: {یَوْمَ تُبَدَّلُ الْأَ رْضُ غَیْرَ الْأَ رْضِ وَالسَّمٰوَاتُ وَبَرَزُوْا لِلّٰہِ الْوَاحِدِ الْقَہَّارِ}… جس دن زمین تبدیل کر دی جائے گی اور آسمان بھی اور لوگ اللہ کے سامنے ظاہر ہو جائیں گے، جو یکتا و یگانہ اور زبردست ہے۔ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! اس وقت لوگ کہاں ہوں گے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: پل صراط پر۔