Muslim99Muslim99

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi · Book 150 · Chapter 1615

تفسیر و اسباب نزول کا بیان

{وَاتَّخَذَ اللّٰہُ اِبْرَاھِیْمَ خَلِیْلًا} کی تفسیر

2 hadiths in this chapter

8570

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #8570

Sahih

۔ (۸۵۷۰)۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ فِیْ قَوْلِہٖ: {وَاتَّخَذَاللّٰہُاِبْرَاھِیْمَ خَلِیْلًا} [النسائ:۱۲۵] قَالَ: اَخْبَرَنِیْ عَبْدُالْمَلِکِ بْنِ عُمَیْرٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ رِبْعِیٍّ، عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ اَنَّہٗقَالَ: اِنَّاللّٰہَ اتَّخَذَ صَاحِبَکُمْ خَلِیْلًایَعْنِیْ مُحَمَّدًا ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۳۷۴۹)

اردو ترجمہ · Urdu

۔ معمر نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان {وَاتَّخَذَ اللّٰہُ اِبْرَاھِیْمَ خَلِیْلًا}… اور اللہ نے ابراہیم کو خاص دوست بنا لیا۔ کو سامنے رکھ کر روایت کی کہ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: بیشک اللہ تعالیٰ نے تمہارے ساتھی یعنی محمد ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو خلیل بنایا ہے۔

8571

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #8571

Sahih

۔ (۸۵۷۱)۔ عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((اِنَّ صَاحِبَکُمْ خَلِیْلُ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ۔)) (مسند احمد: ۳۸۹۲)

اردو ترجمہ · Urdu

۔ سیدنا ابن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے تمہارے ساتھی کو اپنا خلیل بنایا ہے۔