8566
Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #8566
Sahih
۔ (۸۵۶۶)۔ عَنْ اُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ: {اِنْ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِہٖاِلَّااِنَاثًا} قَالَ: مَعَ کُلِّ صَنَمٍ جَنِیَّۃٌ۔ (مسند احمد: ۲۱۵۵۱)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فرمان {اَنْ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِہٖاِلَّااِنَاثًا} (وہمشرکنہیں پکارتے مگر اناث کو) میں اِنَاثًا سے مراد یہ ہے کہ ہر بُت کے ساتھ ایک جننی ہوتی ہے۔