Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #8268
(۸۲۶۸)۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((لِیُسَلِّمِ الرَّاکِبُ عَلَی الْمَاشِیْ، وَالْمَاشِیْ عَلَی الْقَاعِدِ، (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: اَوِالْمَارُّ بَدْلَ الْمَاشِی) وَالْقَلِیْلُ عَلَی الْکَثِیْرِ (زَادَفِیْ رِوَایَۃٍ: وَالصَّغِیْرُ عَلَی الْکَبِیْرِ۔)) (مسند احمد: ۱۰۶۳۳)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سوار پیدل پر، پیدل چلنے والا بیٹھنے والے پر، تھوڑی تعداد والے زیادہ تعداد والوں پر اور چھوٹا بڑے پر سلام کرے۔