Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #7984
(۷۹۸۴)۔عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ اَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم صَنَعَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ فَنَقَشَ فِیْہِ: مُحَمَّدٌ رَسُوْلُ اللّٰہِ، ثُمَّ قَالَ: ((لَا تَنْقُشُوْا عَلَیْہِ۔)) (مسند احمد: ۱۲۶۷۵)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی اور اس میں محمد رسول اللہ کے الفاظ کندہ کروائے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ اس طرح کا نقش نہ بنواؤ۔