Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 9 · Chapter 371

روزوں کا بیان

یومِ عرفہ کے روزہ کی فضیلت کا بیان

1 hadith in this chapter

392

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #392

Sahih

حَدَّثَنَا عَبْدُوسُ بْنُ دِيَزَوَيْهِ الرَّازِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ حَفْصٍ الْحِمْصِيُّ ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ هِشَامٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"صَوْمُ عَرَفَةَ كَفَّارَةُ سَنَتَيْنِ سَنَةٍ مَاضِيَةٍ وَسَنَةٍ مُسْتَقْبَلَةٍ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، إِلا الْحَكَمِ بْنِ هِشَامٍ الْكُوفِيِّ، وَلا عَنْهُ إِلا مُعَاوِيَةُ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ مُصَفَّى

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوقتادہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یومِ عرفہ کا روزہ دو سال کے گناہوں کا کفارہ ہوتا ہے، ایک سال گزشتہ کا اور ایک سال آئندہ کا۔“