Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 8 · Chapter 322

نماز جنازہ اور موت کے ذکر کا بیان

موت کی تمنا کرنے کی ممانعت کا بیان

1 hadith in this chapter

339

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #339

Sahih

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْمَصَاحِفِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْمَرْوَزِيُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ هَاشِمٍ السِّمْسَارُ ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"لا يَتَمَنَّيَنَّ أَحَدُكُمُ الْمَوْتَ، فَإِنْ كَانَ فَاعِلا، فَلْيَقُلْ: اللَّهُمَّ أَحْيِنِي مَا كَانَتِ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِي، وَتَوَفَّنِي إِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِي"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الأَعْمَشِ، إِلا يَحْيَى بْنُ هَاشِمٍ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے موت کی تمنا کوئی نہ کرے، اور اگر ضرور کرنی ہو تو یوں کرے: «اَللّٰهُمَّ أَحْيِنِىْ مَا كَانَتِ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِّىْ، وَ تَوَفَّنِىْ إِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِّىْ.» ”اے اللہ! میری زندگی جب تک میرے لیے بہتر ہو تو مجھے زندہ رکھ، اور جب میرے لیے فوت ہو جانا بہتر ہو تو اس وقت مجھے فوت کر دے۔“