Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 6 · Chapter 276

نماز کا بیان

نماز میں ہاتھ کے اشارے سے سلام کا جواب دینے کا بیان

1 hadith in this chapter

291

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #291

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ التَّمَّارُ الْبَصْرِيُّ أَبُو جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ أَبُو يَعْلَى التُّوزِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ الْمَكِّيُّ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ:"مَرَرْتُ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي، فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَأَشَارَ إِلَيَّ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هِشَامٍ، إِلا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، لا يُرْوَى عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو يَعْلَى التُّوزِيُّ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا، وہ نماز پڑھ رہے تھے تو میں نے انہیں سلام کہا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری طرف اشارہ کیا۔