Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 6 · Chapter 244

نماز کا بیان

کھجور کے پتوں کے مصلے پر نماز پڑھنے کا بیان

1 hadith in this chapter

257

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #257

Sahih

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ حَمْدَانَ الْحَنَفِيُّ الأَصْبَهَانِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى الدَّامِغَانِيُّ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ حَمْدَانَ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى الْخُمْرَةِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ، إِلا هِشَامٌ، وَلا عَنْهُ إِلا عَمْرٌو، تَفَرَّدَ بِهِ الدَّامِغَانِيُّ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کے پتوں کے مصلے پر نماز پڑھتے تھے۔