Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 6 · Chapter 227

نماز کا بیان

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک معجزے کا بیان

1 hadith in this chapter

240

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #240

Sahih

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ التُّسْتَرِيُّ الدِّيبَاجِيُّ ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ بِشْرٍ أَخُو أَبِي الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيِّ لأُمِّهِ، حَدَّثَنَا مَحْبُوبُ بْنُ الْحَسَنِ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ" فِي بَعْضِ مَخَارِجِهِ وَمَعَهُ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِهِ، فَحَضَرَتِ الصَّلاةُ، فَلَمْ يَجِدِ الْقَوْمُ مَا يَتَوَضَّئُونَ بِهِ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا نَجِدُ مَا نَتَوَضَّأُ بِهِ، فَانْطَلَقَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ، فَجَاءَ بِقَدَحِ مَاءٍ يَسِيرٍ، فَتَوَضَّأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ مَدَّ أَصَابِعَهُ عَلَى الْقَدَحِ فَتَوَضَّئُوا كُلُّهُمْ حَتَّى بَلَغُوا مَا يُرِيدُونَ"، قَالَ أَنَسٌ: كَانُوا قَرِيبًا مِنْ سَبْعِينَ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يُونُسَ، إِلا مَحْبُوبٌ، تَفَرَّدَ بِهِ حَبِيبُ بْنُ بِشْرٍ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہیں باہر گئے ہوئے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ صحابہ میں سے کچھ لوگ تھے، نماز کا وقت آ گیا مگر لوگوں کے پاس پانی بالکل نہیں تھا جس سے وہ وضو کرتے، کہنے لگے: یا رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم ! ہمارے پاس اتنا پانی نہیں جس سے وضو کریں، تو ایک آدمی گیا اور ایک پیالے میں تھوڑا سا پانی لے کر آ گیا، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا، پھر اپنی انگلیاں پیالے پر پھیلا دیں، تو تمام لوگوں نے وضو کرلیا، یہاں تک کہ جس کو چاہتے تھے وہ پا لیا، سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ستر کے قریب لوگ تھے۔