Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 6 · Chapter 221

نماز کا بیان

بچوں کو اٹھا کر نماز پڑھنے کا بیان

1 hadith in this chapter

234

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #234

Sahih

حَدَّثَنَا حَكِيمُ بْنُ يَحْيَى الْمُتُونِيُّ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ رَاشِدٍ الْوَاسِطِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَدِينِيُّ ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ الزُّرَقِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"يُصَلِّي وَهُوَ حَامِلٌ أُمَامَةَ بِنْتَ أَبِي الْعَاصِ بْنِ الرَّبِيعِ وَهِيَ بِنْتُ زَيْنَبِ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَإِذَا رَكَعَ وَضَعَهَا، وَإِذَا قَامَ حَمْلَهَا حَتَّى فَرَغَ مِنْ صَلاتِهِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَمْرٍو، إِلا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ، وَالْمَشْهُورُ مِنْ حَدِيثِ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم امامہ بنت ابوالعاص بن ربیع کو اٹھاتے ہوئے نماز پڑھ لیتے تھے، یہ زینب بنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی تھی۔ جب وہ رکوع کرتے تو اسے نیچے بٹھا دیتے، پھر جب کھڑے ہوتے تو اس کو اٹھا لیتے۔ یہاں تک کہ نماز سے فارغ ہو جاتے۔