Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 6 · Chapter 216

نماز کا بیان

سخت گرمی میں نمازِ ظہر کو تاخیر کرنے کا بیان

1 hadith in this chapter

228

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #228

Sahih

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبِي الأَحْوَصِ الْكُوفِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"إِذَا اشْتَدَّ الْحَرُّ فَأَبْرِدُوا بِالصَّلاةِ، فَإِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَاصِمٍ، إِلا أَبُو بَكْرٍ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب گرمی زیادہ ہو جائے تو نماز کو ٹھنڈا کرو۔ کیونکہ سخت گرمی جہنم کی بھاپ سے ہے۔“