Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 6 · Chapter 214

نماز کا بیان

فرض نماز کے انعقاد پر نفل نماز کی ممانعت کا بیان

1 hadith in this chapter

226

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #226

Sahih

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ السَّرَّاجُ الْقَاضِي الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ الْجَزَرِيُّ ، حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ ، قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ رَجُلا"يُصَلِّي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ وَهُمْ يُصَلُّونَ صَلاةَ الصُّبْحِ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: أَيَّتَهُمَا جَعَلْتَ صَلاتَكَ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ رَوْحٍ، إِلا مَخْلَدٌ، تَفَرَّدَ بِهِ الْفَضْلُ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن سرجس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ دورانِ جماعت صبح کی دو رکعت سنّت پڑھ رہا تھا، تو آپ نے صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا: ”تم نے ان میں سے کس کو اپنی نماز بنایا۔“