Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 6 · Chapter 170

نماز کا بیان

مقتدیوں کو امام کی آمد پر صف بندی کرنے کا بیان

1 hadith in this chapter

181

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #181

Hasan

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَمْدُونَ الْمَوْصِلِيُّ ، حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ الأَسَدِيُّ الْمَوْصِلِيُّ ، حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ يَزِيدَ الْجَرْمِيُّ ، عَنْ إِسْرَائِيلَ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلاةُ، فَلا تَقُومُوا حَتَّى تَرَوْنِي"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سِمَاكٍ، إِلا إِسْرَائِيلُ، وَلا عَنْ إِسْرَائِيلَ، إِلا الْقَاسِمُ الْجَرْمِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ صَالِحُ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب نماز کے لیے اقامت کہہ دی جائے تو جب تک مجھے دیکھ نہ لو اس وقت تک کھڑے نہ ہو۔“