Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 6 · Chapter 167

نماز کا بیان

رکوع میں پیٹھ سیدھی رکھنے کا بیان

1 hadith in this chapter

178

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #178

Zaeef

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّدَفِيُّ الْمُضَرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ طَارِقٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ إِذَا رَكَعَ، لَوْ جُعِلَ عَلَى ظَهْرِهِ قَدَحُ مَاءٍ لاسْتَقَرَّ مِنِ اعْتِدَالِهِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ، إِلا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، تَفَرَّدَ بِهِ عَمْرُو بْنُ الرَّبِيعِ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب رکوع کرتے تو پیٹھ اتنی سیّدھی رکھتے کہ اس پر پانی کا پیالہ رکھا جائے تو وہ اپنی جگہ ٹھہرا رہے۔