166
Al-Muajam al-Saghir Tabarani #166
Zaeef
وَبِهِ وَبِهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"مَنْ بَنَى لِلَّهِ مَسْجِدًا بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ"
اردو ترجمہ · Urdu
اسی سند سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اللہ کے لیے مسجد بناتا ہے، اللہ اس کے لیے جنّت میں گھر بنا دیتے ہیں۔“