Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 42 · Chapter 1110

آداب سفر کا بیان

سفر میں نمازوں کو جمع کرنے کے مسنون طریقہ کا بیان

1 hadith in this chapter

1182

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #1182

Sahih

حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ ، حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ عَامِرِ بْنِ وَاثِلَةَ ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ" كَانَ إِذَا ارْتَحَلَ قَبْلَ أَنْ تَزِيغَ الشَّمْسُ أَخَّرَ الظُّهْرَ حَتَّى يُصَلِّيَهَا مَعَ الْعَصْرِ، وَإِذَا ارْتَحَلَ بَعْدَ زَيْغِ الشَّمْسِ عَجَّلَ الْعَصْرَ حَتَّى يُصَلِّيَهُمَا جَمِيعًا، وَإِذَا ارْتَحَلَ قَبْلَ غُرُوبِ الشَّمْسِ أَخَّرَ الْمَغْرِبَ حَتَّى يُصَلِّيَهُمَا جَمِيعًا، وَإِذَا ارْتَحَلَ بَعْدَ غُرُوبِ الشَّمْسِ صَلاهَا مَعَ الْمَغْرِبِ"، لا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ مُعَاذٍ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ قُتَيْبَةُ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سورج ڈھلنے سے پہلے سفر کرتے تو ظہر کو مؤخر کر کے عصر کے ساتھ ملا کر پڑھ لیتے، اور جب زوال کے بعد سفر کرتے تو عصر کو جلدی کر کے ظہر سے ملا کر پڑھ لیتے، اور جب سورج غروب ہونے سے پہلے سفر کرتے تو مغرب کو مؤخر کر کے عشاء کے ساتھ پڑھ لیتے، اور غروبِ شمس کے بعد سفر کرتے تو عشاء کو مغرب کے ساتھ ملا کر پڑھ لیتے۔