Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 39 · Chapter 1087

نیکی اور صلہ رحمی کا بیان

قریش کے ساتھ کیسا سلوک اور رویہ رکھنے کی ہدایت کا بیان

1 hadith in this chapter

1158

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #1158

Sahih

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَسْعُودٍ مَنْصُورٍ الْمُعَدِّلُ الأَصْبَهَانِيُّ الْمَدِينِيُّ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ ثَوْبَانَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"اسْتَقِيمُوا لِقُرَيْشٍ مَا اسْتَقَامُوا لَكُمْ، فَإِذَا لَمْ يَفْعَلُوا فَضَعُوا سُيُوفَكُمْ عَلَى عَوَاتِقِكُمْ فَأَبِيدُوا خَضْرَاءَهُمْ، فَإِذَا لَمْ تَفْعَلُوا فَكُونُوا حِينَئِذٍ زَارِعِينَ أَشْقِيَاءَ تَأْكُلُوا مِنْ كَدِّ أَيْدِيكُمْ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ، إِلا أَبُو دَاوُدَ، وَعَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ الْمُهَلَّبِيُّ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تک قریش تمہارے لیے سیدھے چلتے رہیں تم بھی ان کے ساتھ سیدھے چلتے رہو۔ جب وہ اس طرح تمہارے ساتھ رویہ نہ رکھیں تو تم اپنی تلواریں اپنے کاندھوں پر اٹھا لو، تو ان کی ہری بھری چیزیں تباہ کر دو، یعنی ان کی جماعت کو تباہ کردو، اگر تم اس طرح نہ کرو گے تو تم خود بدبخت مزارع بن جاؤ گے، اپنے ہاتھوں کے محنت سے کھاؤ گے۔“