Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 37 · Chapter 1075

مریض کی عیادت کا بیان

دین کے غم کی اہمیت کا بیان

1 hadith in this chapter

1146

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #1146

Zaeef

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ الْبَصْرِيُّ الْعُصْفُرِيُّ ، حَدَّثَنَا قَرِينُ بْنُ سَهْلِ بْنِ قَرِينٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"لا هَمَّ إِلا هَمُّ الدَّيْنِ، وَلا وَجَعَ إِلا وَجَعُ الْعَيْنِ"، لا يَرْوِيهُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، إِلا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، تَفَرَّدَ بِهِ سَهْلُ بْنُ قَرِينٍ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی غم اور فکر نہیں دین کے غم کے سوا اور آنکھ کے درد کے بغیر کوئی درد نہیں۔“