Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 36 · Chapter 1056

تفسیر و فضائل القرآن کا بیان

سورۂ یٰس کی تلاوت کی فضیلت کا بیان

1 hadith in this chapter

1126

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #1126

Zaeef

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْقَطَّانُ الْهَمْدَانِيُّ ، بِبَغْدَادَ عَمُوسَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ الأَنْصَارِيُّ الْحِمْصِيُّ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ الأَزْدِيُّ الْحِمْصِيُّ ، حَدَّثَنَا رَبَاحُ بْنُ زَيْدٍ الصَّنْعَانِيُّ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"مَنْ دَاوَمَ عَلَى قِرَاءَةِ يس كُلَّ لَيْلَةٍ، ثُمَّ مَاتَ، مَاتَ شَهِيدٌ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ، إِلا مَعْمَرٌ، وَلا عَنْهُ إِلا رَبَاحٌ، تَفَرَّدَ بِهِ سَعِيدٌ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے سورۂ یٰس کی تلاوت ہر رات کرنے پر مداومت کی، پھر وہ فوت ہوگیا تو وہ شہید فوت ہوا۔“