Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 31 · Chapter 991

دلوں کو نرم کرنے کا بیان

تصویر اور مورتی بنانے والوں کے عذاب کا بیان

1 hadith in this chapter

1049

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #1049

Sahih

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ نَصْرِ بْنِ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِلالٍ ، حَدَّثَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"يُبْعَثُ الْمُصَوِّرُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، فَيُقَالُ لَهُمْ: أَحْيُوا مَا خَلَقْتُمْ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، إِلا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ، وَعَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ، هُوَ أَخُو عَزْرَةَ بْنِ ثَابِتٍ الأَنْصَارِيِّ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے روز تصویر بنانے والوں کو اٹھا کر کہا جائے گا: جو مخلوق تم نے بنائی تھی اس میں جان ڈالو۔“