Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 31 · Chapter 968

دلوں کو نرم کرنے کا بیان

زبان اور شرمگاہ کی حفاظت جنّت کی ضمانت ہونے کا بیان

1 hadith in this chapter

1024

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #1024

Sahih

حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا الْمُطَرِّزُ الْمُقْرِئُ أَبُو مُحَمَّدٍ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعِ بْنِ الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ سِقْلابٍ ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"مَنْ ضَمِنَ لِي مَا بَيْنَ لِحْيَتِهِ وَرِجْلَيْهِ ضَمِنْتُ لَهُ الْجَنَّةَ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ عَمْرٍو، إِلا مَعْقِلٌ، تَفَرَّدَ بِهِ الْمُغِيرَةُ بْنُ سِقْلابٍ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنے دو جبڑوں کے درمیان (زبان) اور دو ٹانگوں کے درمیان والی چیز (شرمگاہ) کا میرے لیے ضامن ہو جائے تو میں اس کے لیے جنّت کا ضامن ہو جاتا ہوں۔“