Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 31 · Chapter 956

دلوں کو نرم کرنے کا بیان

ہر شخص اپنے زیرِ نگرانی لوگوں کا جوابدہ ہونے کا بیان

1 hadith in this chapter

1012

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #1012

Sahih

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ طَاهِرٍ ، حَدَّثَنَا الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي قُتَيْلَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْخَالِقِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ ، حَدَّثَنِي رَبِيعَةُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ بُخْتٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:"كُلُّ رَاعٍ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ"، لا يُرْوَى عَنْ عُمَرَ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ الزُّبَيْرُ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں ہر ایک نگران ہے اور اس سے اپنی نگرانی کے متعلق پوچھا جائے گا۔“