Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 31 · Chapter 952

دلوں کو نرم کرنے کا بیان

آخرت کے مقابلے میں دنیا کی حیثیت کا بیان

1 hadith in this chapter

1008

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #1008

Zaeef

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ رُسْتُمَ الأَصْبَهَانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ بْنِ الْهُذَيْلِ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَيُّوبَ الفَرَسَانِيُّ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ عَبْدِ السَّلامِ التَّيْمِيِّ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْمِغْوَلِ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ ، حَدَّثَنَا الْمُسْتَوْرِدُ بْنُ شَدَّادٍ الْفِهْرِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" وَاللَّهِ، مَا الدُّنْيَا مِنْ أَوَّلِهَا إِلَى آخِرِهَا فِي الآخِرَةِ إِلا كَمَا يَجْعَلُ أَحَدُكُمْ أُصْبُعَهُ فِي الْيَمِّ، فَلْيَنْظُرْ بِمَا يَرْجِعُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلِ، إِلا النُّعْمَانُ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا مستورد بن شداد فہری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”اللہ کی قسم! تمام دنیا اوّل سے آخر تک آخرت کے مقابلے میں اتنی بھی نہیں کہ کوئی شخص اپنی انگلی سمندر میں ڈال کر دیکھے کہ اس کے ساتھ کیا لگا ہے۔“